+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 13:32:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 بابا 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور کسان 13675 کمالیہ 13474 کنجوانی 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13190 یونائٹڈ 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13380 ساہنگھڑ مٹیاری 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مزے داری نہیں ہے۔ گاہکی بھی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔