+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 12:38:02
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔