+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 12:36:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔