+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 19:02:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مالوں کے مختلف ریٹ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ہلکی نمبر 2 کوالٹی مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن ابھی کام نہیں ہو رہے ہیں۔ کل سیمپل آئیں گے ٹریڈرز دیکھ کر ہی کام کریں گے۔