+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 18:25:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئی ہے اور نیو کراپ کے 440 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔