+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 17:23:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 19200 روپیہ کوئنٹل تک مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔