+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2024 12:47:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اکا دکا بیچ آتی ہے پھر وہ بھی رک جاتی ہے۔ 5 جون 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7925/50 روپیہ من ملتان 7850 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7775/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔