+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2024 15:46:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔