+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 14:35:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔