+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 14:29:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تنزانیہ 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں وارہ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔