+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 14:28:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ کے ہلکی کوالٹی مال 215 میں مل جاتے ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سارٹیکس کوالٹی 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز  کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں سفید چنوں میں اچھی بکنگ ہوئ ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کالا چنا تیز ہونے کی وجہ سے سفید چنوں میں ٹریڈرز نے اچھی بکنگ کرائ ہے۔  سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم  270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم  300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  فل حال موٹے چنوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔