+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 13:30:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 25 روپیہ کوئنٹل ۔ارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور بھلوال 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13675 بابا 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13725 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 13260/13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13425/50 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج گاہکی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بازار بہتر ضرور ہے اگلے دو مہینے جیسے جیسے گرمی بڑھتی جائے گی بھرپور لاگت کے مہینے ہیں۔ لیکن مارکیٹ ٹرینڈ ایکسپورٹ کے اوپر ہی منحصر ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال ایکسپورٹ کی خبر پر ہی سامنے آئے گی۔ اگر ایکسپورٹ لیٹ ہوتی ہے تو مارکیٹ ادھر ہی گھومتی رہے گی۔