+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 13:03:03
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔