+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2024 13:02:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے۔ پہلے 310/20 ڈالر ریٹ تھا ابھی 280/290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔