+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 18:07:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ کالا چنا اپریل کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 198 کنٹینر کی آمدن تھی۔ عموماً اپریل میں آمدن کم ہی ہوتی ہے کیونکہ اپریل میں پاکستان کی لوکل کراپ آتی ہے۔