+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 17:10:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔