+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:50:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔