+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:47:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں مزید ڈھیلی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر میں حاضر میں 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔