+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 14:39:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں 16600/16650 تک بھی مال بک جاتے ہیں۔ اگلے ہفتہ اتوار کی ڈلوری پر 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 17200/17250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14021 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں 2600 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے اس لیے لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ جہاں مال لگیں گے ڈلوریاں ملنا شروع ہونگی مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔