+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 12:38:29
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔