+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 12:20:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہوئے تھے وہ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر کالے چنے میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ میں کریکشن ا رہی ہے انویسٹرز مال خرید رہے ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔