+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2024 12:40:35
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 10/12 دنوں میں 500 روپیہ من تک کی کریکشن آ چکی ہے۔