+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2024 12:26:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 195.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 201/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  بکنگ بھی گرم ہی آئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نیو کراپ کے 820/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔  سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ 775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 233.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 38 روپیہ کلو کا فرقہ ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔