+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2024 16:31:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل پاس مالوں کے7800 روپیہ من جبکہ 2 کلو گیل والے مالوں کے 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔