پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے میں بھی 15 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔