+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 23:04:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 188/189 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 196/197 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جزبات فل گرم ہیں۔