+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 22:37:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ فل گرم ہو گئ ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے کالے چنے کی امپورٹ پر ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ پہلے قدم میں 30 جون تک کے لیے صفر ڈیوٹی کی ہے تاہم آگے 30 اکتوبر تک کے لیے صفر ڈیوٹی کر دی ہے کالے چنے کی امپورٹ پر۔ مورخہ 4 مئ 2024 سے یہ قانون لاگو ہو جائے گا۔ مارکیٹ۔ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں کوئ بیچ نہیں ہے۔