پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 13285 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جبکہ اتحاد شوگر ملز 13315/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13450 کی بیچ آ رہی ھے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔