+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 16:08:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔