+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 15:37:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی بند ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں شام میں ماش ثابت ایس کیو کے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ چمن ماش کے 17000/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔