+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 15:35:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183/183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے انویسٹرز گاہک ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 7725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 50 دن پیمنٹ پر 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچا ہے اسی لیے ٹریڈرز لوکل میں مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ تھل کی نئ فصل جو بھی منڈیوں میں آمدن آتی ہے ٹریڈرز لے جاتے ہیں۔ بکنگ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے مختلف ریٹ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ جو سب سے نرم کوالٹی ہے اس کا ریٹ بھی 675 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 204 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔