+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 15:10:25
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔  العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13700 بابا 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  کسان 13675 کمالیہ 13550 کنجوانی 13550 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13320 حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13425 مٹیاری 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  مئ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔