+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2024 17:53:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 183 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹر اس وقت ایکٹو ہیں گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450/7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔