+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2024 17:37:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ فلحال گاہکی بھی سست ہے۔