+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 16:41:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی سے اچھے بڑے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ وہ تو 182 میں بھی مال نہیں دیتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دو کلو گیل والے مالوں کے۔