+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 15:30:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔