+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 15:07:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 13525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ اپریل کوونگ والے گاہک ہیں۔