+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 14:46:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی ہلکے مال 3100 جبکہ اچھے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گاہکی ہے مال ہی  نہیں ہے۔ 1/2 دن میں ا جائیں گے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔  سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں  5100/5225 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 50 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مال کم ہیں۔ آگے گندم کی کٹائی کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔