+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 13:31:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13550 کنجوانی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13380 آر وائی کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13400 مٹیاری 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔