+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2024 17:59:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔