+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2024 18:10:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13320/28 یونائیٹڈ 13310/15 جبکہ اتحاد 13355 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 13340 جبکہ مئ کے سودوں کی 13565/70 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی جہاں ڈیمانڈ نکلی 50/100 روپیہ تیز ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال مارکیٹ ادھر ہی گھومتی رہے گی۔ جب تک ایکسپورٹ کی اجازت نہیں ملتی۔ فل الحال ضرورت والا کام کرنا چاہیے۔