+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2024 17:18:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 19900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18900 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔