+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2024 17:04:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی کابلی مونگ بھی نرم ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔