+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2024 16:09:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13345 مئ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔