+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 19:06:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودوں میں 10 روپیہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13340 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13580 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر 13330/35 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔