+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 17:54:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13315 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13330/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کا 13555/60 کا خریدار ھے۔