+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 17:13:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13440/45 جبکہ یونائیٹڈ 13290 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے 13305/10 جبکہ مئی کے ریٹ 13515/20 تک ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ھے