+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 15:59:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13315/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کے 13540/45 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔