پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔