+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2024 13:32:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13775 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کسان 13750 کمالیہ 13575 کنجوانی 13575 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 حمزہ آر وائی کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13500 مٹیاری 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13295 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔